Description
چیمبر سوزوکی ہے انجن اور ڈینٹ پینٹ کے سارے کاموں سے بالکل اوکے ہے کسی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے کنڈیشن بھی بہتر ہے جس کو لینا ہے اورنگی ٹاؤن پونے پانچ پارک کے پیچھے نجم الاسلام مسجد کے پاس ا جائے یا اس نمبر پر رابطہ کرے
(View phone number)/(View phone number)