All categoriesDropdown arrow
لاہوری ناشتہ اور ریسٹورنٹ اوپننگ کا فل پروفیشنل شیف پوری ٹیم کے ساتھ 0
1 / 2

لاہوری ناشتہ اور ریسٹورنٹ اوپننگ کا فل پروفیشنل شیف پوری ٹیم کے ساتھ

Gulistan-e-Jauhar Block 12, Karachi
4 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Third Party
Company NameLahori nasta
Type of AdJob Wanted
Salary from60000
Salary to80000
Career LevelExecutive
Salary PeriodMonthly
Position TypePart-time
Description
السلام علیکم میرا نام شیف اسد علی ہے اور میں اس ٹائم لاہوری ناشتے کے لیے جاب دیکھ رہا ہوں پر ٹائم کی تسی بھائی نے کراچی شہر میں اگر لاہوری ناشتے کا بہت اچھا سیٹ اپ لگانا ہے تو مجھ سے رابطہ کریں جس میں لاہوری جناب پایا مغز یہ سب کچھ شامل ہے اور اس کے علاوہ کسی بھائی کو ریسٹورنٹ اوپننگ یا جس بھائی کا ریسٹورنٹ نہ چل رہا ہو اور اچھی ریسپیز کی ضرورت ہو وہ مجھ سے رابطہ کر لے انشاءاللہ اچھا کام کر کے دیا جائے گا بہت شکریہ اس کے علاوہ پانی پڑی چنا چاٹ دہی بڑے لاہوری چنے کڑھائی دال چاول اور پاکستانی چائنیز کونٹینینٹل فاسفورڈ کی تمام ریسپیز موجود ہیں جو کہ بہت اچھی اچھی برینڈز کی ہیں ریگارڈ شیف اسد علی 0/3/0/3/2/8/9/00/3/7
Location
Pakistan
Ad id 1094276250
Report this ad