All categoriesDropdown arrow
بکری بہت اچھی ہے 0
1 / 2
Rs 30,000

بکری بہت اچھی ہے

Bhekopur, Gujranwala
3 hours ago
Details
SexFemale
Age111
Description
بکری بہت اچھی ہے صحت مند موٹی تازی دانت پورے ہیں میں نے ایک ماہ پہلے ایک ماہ کی گھبن کر کے لی تھی اس حساب سے دو ماہ سے اوپر کی گھبن ہے دودھ بھی خشک کر رہی ہے گھبنِ کی نشانیاں ظاہر کر رہی ہے میرے پاس سردی میں اسکو رکھنے کا انتظام نہیں اس لیے مناسب قیمت میں دے رہا ہوں
Location
Pakistan
Ad id 1093920960
Report this ad