All categoriesDropdown arrow
ماکھی چینی بکری 0
1 / 7
Rs 55,000

ماکھی چینی بکری

Haroonabad Bahawalnagar Road, Bahawalnagar
3 hours ago
Details
SexFemale
Age8
Description
ماکھی چینی کھیری،اصل فورٹ عباس نسل کی، نئے نئے دودھ ہونے کے لیے بولی ہوئی ہے ۔ خالص دیسی بکری ۔ جس کی 9 نسلوں تک کا ریکارڈ بھی موجود ہے ۔ ہر 6 ماہ بعد نئے دودھ کو جاتی ہے دو سے تین بچوں کی پیدائش کرتی ہے۔ انتہائی ڈسکاونٹ ریٹ پر دستیاب ہے ۔ صرف خریدار حضرات رابط کریں۔ شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1093797179
Report this ad