All categoriesDropdown arrow
لکڑی سے جلنے والا چولہا 0
1 / 4
Rs 4,500

لکڑی سے جلنے والا چولہا

Surjani Town, Karachi
13 hours ago
Details
ConditionUsed
Description
لکڑی سے چلنے والا چولہا ہے میرے گھر میں گیس کی شارٹیج تھی اسی لیے لیا تھا اب وہ مسئلہ حل ہو گیا ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں کنڈیشن اپ پکچرز میں دیکھ سکتے ہیں سیریس لوگ رابطہ کریں 30 35 کلو تک وذن رکھ سکتے ہیں لوکیشن سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے سٹاپ آنا ہوگا
Location
Pakistan
Ad id 1093792126
Report this ad