All categoriesDropdown arrow
Golden Misri 0
1 / 10
Rs 2,350

Golden Misri

Others, Okara
4 hours ago
Details
BreedGolden Misri
SexFemale
Age130
Description
السلام علیکم۔۔۔ ہمارے پاس 20 مرغیوں کا فلاک برائے فروخت ہے۔۔۔ ایک جوڑی کا قیمت 2350 روپے ہے۔۔۔ ایک مرغی کی عمر ساڑھے 4 ماہ اور وزن ایوریج 650 گرام ہے۔۔۔ ہمارا پتہ: رینالہ گارڈن، نزد جامعہ مسجد عمار بن یاسرؓ، نہر کے کنارے پر، تحصیل رینالہ خورد، ضلع اوکاڑا۔۔۔ انتہائی ضروری نوٹ: یہ قیمت پانچ نومبر تک برقرار رہے گی۔۔۔ اس کے بعد چھ نومبر کو ایک جوڑی کی قیمت 2500 روپے کر دی جائے گی۔۔۔ لہذا خریدنے والے حضرات جلد رابطہ کریں۔۔۔ شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1093535372
Report this ad