All categoriesDropdown arrow
صرف خواتین کے لئے فوری پارٹ ٹائم کہانیاں لکھنے کا شاندار موقع 0
1 / 3

صرف خواتین کے لئے فوری پارٹ ٹائم کہانیاں لکھنے کا شاندار موقع

Mansoorabad, Faisalabad
2 days ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameYM MEDIA
Type of AdJob Offer
Salary from1000
Salary to10000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypePart-time
Description
کیا آپ کہانیاں لکھنے کا شوق رکھتی ہیں؟ کیا آپ کی دلچسپی تاریخی داستانوں، شہزادوں، شہزادیوں اور قدیم سلطنتوں کی کہانیوں میں ہے؟ ہم آپ کو ایک بہترین موقع فراہم کر رہے ہیں کہ آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کر کے ایسی کہانیاں لکھیں جو ہزاروں لوگوں تک پہنچیں گی۔ ہماری یوٹیوب چینل کے لیے ہم ایسی خواتین تلاش کر رہے ہیں جو کم از کم میٹرک سے لے کر ماسٹرز تک تعلیم حاصل کر چکی ہوں۔ آپ گھر بیٹھے، اپنی سہولت کے مطابق، پارٹ ٹائم میں اپنی کہانیاں لکھ سکتی ہیں۔ ہماری کہانیوں کا موضوع: قدیم سلطنتوں کی دلچسپ داستانیں شہزادوں، شہزادیوں، اور عوامی کرداروں کی دلچسپ کہانیاں مہم جوئی اور پراسرار واقعات اگر آپ کے پاس کہانیوں کو لکھنے کا شوق ہے اور آپ دلچسپ قصے لکھنا چاہتی ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ فوری بنیادوں پر صرف خواتین درخواست دیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1093276947
Report this ad