All categoriesDropdown arrow
موبائل برائے فروخت 0
1 / 8
Rs 40,000

موبائل برائے فروخت

Nishat Colony, Lahore
2 hours ago
Details
BrandOPPO
ConditionUsed
Description
original dual sim PTA approved 8+5 gb 256 gb pin small dot or both Thora SA crack hey pictures mein dekh sakty hen chalne mn perfect Hy never open and repair only mobile and I'd card copy kindly read add first bohat he achi or fast device Hy in display fingerprint amoled edge display excellent camera no dust in camera only serious buyers can contact jazakallah. اوریجنل ڈبل سم موبائل 8+5 جی بی ریم 256 جی بی روم چھوٹا سے بلیک ڈوٹ ہے اوپر سائیڈ پر اور تھوڑا سا کریک ہے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں چلنے میں ایک دم اوکے ہے کھلا ہوا بلکل نہیں ہے ناں ہی کبھی اس کو رپئیرنگ کروایا ہے صرف موبائل ہے ساتھ آئی ڈی کارڈ کی کاپی ہے مہربانی فرما کر پورا ایڈ پڑھ کر رابطہ کریں بہت ہی اچھا اور فاسٹ موبائل ہے ڈیسپلے پر ہی فنگر پرنٹ ہے کمیرا کا رزلٹ بہت کمال ہے کمیرا بلکل صاف ہے کوئی ڈسٹ نہیں کمرے میں بہت ہی کیر فل استعمال ہوا ہے آپکے پیسے اس ڈیوائس پر ضائع نہیں ہوں گے ان شاءاللہ نماز کے اوقات میں کال ناں کریں۔ مہربانی
Location
Pakistan
Ad id 1093188267
Report this ad