All categoriesDropdown arrow
"ہوٹل سامان" 0
1 / 8
Rs 170,000

"ہوٹل سامان"

Lehtarar Road, Islamabad
1 day ago
Details
TypeDining Tables
ConditionNew
Description
السلام علیکم، میرے پاس ایک برگر پوائنٹ ہے اور دو ڈائننگ ٹیبل، چھ کرسیاں، اور چائے کے مکمل سامان ہیں۔ اس کے ساتھ کھانا پکانے والا چولہا اور برتن بھی ہیں، اور پراتھا بنانے کا سامان بھی ہے جو کہ میں نے نیا خریدا تھا۔ میں نے اپنی ہوٹل کھولی تھی، لیکن اب میں اپنا سامان بیچ رہا ہوں جو کہ صرف 12 دن استعمال ہوا ہے۔ آپ پہلے سامان چیک کر سکتے ہیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1093182409
Report this ad