Description
چار لاکھ پجھتر ہزار روپے
سب کُچھ انتہائی سستی قیمت میں
ایک عدد ڈبل شٹر شوز شاپ کا کاروبار فار سیل ۔۔۔۔ضیاء مسجد چوک شکریال بازار نزد باقری پیٹرول پمپ راولپنڈی۔شاپ میں لیڈیز بچگانہ اور مردانہ تقریباً 350جوڑا چپل کے ساتھ ساتھ بہترین سیلنگ اور ووڈ ورک ہوا ہے شیشہ ریکنگ۔۔ چپل کے لیے فولڈنگ باکس اور گودام ۔۔۔۔ نیزگودام میں لوہے کے بھاری آٹھ ریک بھی ہے اسکے علاوہ واشبیسن۔ واشروم اور کچن کی سہولت بھی موجود۔۔۔۔ برائے فروخت انتہائی سستا مناسب۔۔۔ نیز شاپ میں اورگودام میں مال بھی موجود ہے۔ تصویریں ویڈیو یا وزٹ کے لیے واٹسپ اور فونَّ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفر تین چار پانچ پانچ پانچ نو آٹھ تین سات سات