All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
انڈوں سے چوزے نکلوانے والی  مشین انکیوبیٹر  گھر میں ہی چوزے نکلوائیں 0
1 / 13
Rs 3,500

انڈوں سے چوزے نکلوانے والی مشین انکیوبیٹر گھر میں ہی چوزے نکلوائیں

Jhaal Chowk, Faisalabad
2 weeks ago
Details
ConditionNew
Description
چوزے نکلوانے کا سیزن سٹارٹ سردیوں میں انڈے کھانے ھیں تو ابھی انڈوں میں سے چوزے نکلوائیں ھیچنگ (چوزے نکلوانے) کے لیے آئیڈیل موسم علی انکیوبیٹرز * گھر میں چوزوں کی ھیچنگ کے لیے 30 انڈوں والا چھوٹو جونیئر انکیوبیٹر دستیاب بہترین پلاسٹک باڈی میعاری ٹمپریچر کنٹرولر اور ھیومیڈیٹی میٹر نیز تعارفی قیمت صرف اور صرف 4500 روپیہ اس انکیوبیٹر میں آپ مرغی، بطخ، مور، طوطا، کبوتر، فاختہ، لو برڈ وغیرہ کے چوزے بھی نکلوا سکتے ھیں کم خرچ بالا نشین ھم 30 انڈوں سے 500 انڈوں کےآٹومیٹک سیمی آٹومیٹک انکیوبیٹرز تیار کیے جاتے ھیں پورے پاکستان میں کارگو دستیاب ہے علی برڈز اینڈ انکیوبیٹرز فیصل آباد مزید معلومات کے لیے رابطہ واٹس ایپ پر کریں 0/3/39/4141/620۔۔۔ نوٹ :: اولیکس پر ریپلائی میں تاخیر ہو سکتی ہے اس لیے آپ سے گذارش ہے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1092204490
Report this ad