All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
مجھے پروڈکشن ورک کے لیے ایک فارمن کی ضرورت ہے۔ 0
1 / 3

مجھے پروڈکشن ورک کے لیے ایک فارمن کی ضرورت ہے۔

Thokar Niaz Baig, Lahore
3 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company Namem&y
Type of AdJob Offer
Salary from12345
Salary to12345
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
مجھے پروڈکشن کا کام کرنے کے لیے ایک فارمن چاہیے جو میری شاپ میں موجود 6 ورکرز سے کام لے سکے۔ جو کاریگر یہ کام جانتا ہو، وہی رابطہ کرے: 1. ڈرلز تیز کرنا آتا ہو، اور وہ بھی صحیح طریقے سے کیونکہ ہمارے یہاں ڈرل کا کام زیادہ ہوتا ہے۔ 2. ہوریزونٹل ملنگ مشین چلانا بھی جانتا ہو اور اس پر فکسچرز کی سیٹنگ بھی کرنی آتی ہو۔ 3. رہائش کا انتظام موجود ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1091648007
Report this ad