All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
بکرا برائے فروخت ہے 0
1 / 13
Rs 17,000

بکرا برائے فروخت ہے

Jail Road, Multan
4 weeks ago
Details
SexMale
Age4
Description
بکرا برائے فروخت ہے جس بھائی یا پھر بہن کو پسند آئے وہ رابط کر لیں ۔ اس بکرے کی ویڈیو بھی مل جائے گی ۔ بکرا اچھی نسل کا ہے ۔بڑے بڑے اس کے بال ہیں ۔ اور بہت ہی چمک دار ہیں ۔ ابھی بچہ ہے ۔ گھر میں بچوں کے کھیلنے کے لئے بہت ہی عمدہ ہے ۔ اس سے بچوں کا دل لگا رہے گا ۔ اور بہت ہی کم قیمت میں دے رہا ہوں ۔ میں بھی اپنے بچوں کے لئے ہی لایا تھا تو اب وہ اس ڈرتے ہیں ۔ جس وجہ سے اب اس سیل کر رہا ہوں ۔ 0/3/0/2/6/8/4/3/1/7/1
Location
Pakistan
Ad id 1091478233
Report this ad