All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
مجھے ملتان میں کسی کام کی اشد ضرورت ہے 0
1 / 1

مجھے ملتان میں کسی کام کی اشد ضرورت ہے

Timber Market, Multan
4 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Third Party
Type of AdJob Wanted
Salary from15000
Salary to20000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
اسلام و علیکم مجھے ملتان میں کسی کام کی اشد ضرورت ہے میں نے بی اے کیا ہوا ہے اور کمپیوٹر کا ڈپلومہ بھی ہے اس کے علاوہ میں نے کریانہ پرچون جنرل سٹورز وغیرہ پر تقریباً نو سال کام کیا ہوا ہے باغبانی کا کام بھی جانتا ہوں اگر روزگار کے ساتھ رہائش اور کھانا بھی ہو تو زیادہ بہتر ہے۔او ایل ایکس چیٹ میں میسج چھوڑیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1091414622
Report this ad