All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
جنرل سٹور کیلئے تجربہ کار مرد یا خاتون درکار 0
1 / 1

جنرل سٹور کیلئے تجربہ کار مرد یا خاتون درکار

Canal Bank Housing Scheme, Lahore
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to25000
Career LevelAssociate
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
جنرل سٹور پر کام کیلئے مستقل مزاج ایماندار مرد یا عورت کی ضرورت ہیے سٹور کا تجرب رکھتا ہو۔ کمپیوٹر پر سیل کے کسی سوفٹویر پر تجربہ ہو۔ ہربنس پورہ کے قریب کا رہائشی ہو۔ بات چیت میں خوش مزاج ہو۔ سٹور پے کام کو مستقل پیشہ سمجھتا ہو۔ دوسرے شہر کا بھی سٹور میں سو سکتا ہیے ڈیوٹی سیل کاؤنٹر ریک کی سفائی اور سامان لگانا 12 گھنٹے ڈیوٹی تنخواہ 20000 سے 25000 تک کھانےکے بغیر مہینے میں 2 چھٹیاں برے مہربانی کال نہ کریں صرف وٹس ایپ پر cv بھیج کر کال کا انتظار کریں۔ O3oo(View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1091414391
Report this ad