All categoriesDropdown arrow
1 / 2

دفاتر کے سٹاف کے لیے گھر کا کھانا اور روٹی دستیاب ہے

Ghauri Town, Islamabad
6 hours ago
Description
اگر اپ ہوٹل کے کھانوں سے تنگ ا چکے ہیں تو اج ہی ہم سے رابطہ کریں ہم گھر میں صاف ستھرا کھانے اور روٹی تیار کرتے ہیں اور تمام اسلام اباد اور راولپنڈی کے دفاتر میں ڈلیوری دیتے ہیں تو اپ بھی اپنے سٹاف کے لیے کھانے کے لیے ایک دن پہلے کے ارڈر پر اب بکنگ کروا سکتے ہیں یہ سہولت پورے اسلام اباد اور راولپنڈی کے کچھ ایریاز کے لیے اویلیبل ہے
Location
Pakistan
Ad id 1090964772
Report this ad