Description
ہر طرح کی چائنیز کٹنگ اتی ہو اور دیسی اور فاسٹ فوڈ کا بھی کام جانتا ہو اصل کام صرف اور صرف ہیلپر کے طور پہ ہے جو سبزیاں کاٹے اور کچن پورے کا پورا مینج کرے دن 12 سے رات 12 بجے ٹائم ہے اور منتھلی تنخواہ دی جائے گی اور رہائش کی بھی اگر ضرورت ہی رہائش دی جائے گی لوکیشن ہماری شیخوپورہ روڈ نزد فیصل گارڈن فیصل اباد ہے