All categoriesDropdown arrow
Car Services
سیف المسلول 0
1 / 1
Rs 1,450

سیف المسلول

Ghazi Road, Lahore
3 weeks ago
Details
ConditionNew
Description
زیر نظر کتاب السیف المسلول زبان فارسی کا اُردو ترجمہ مصنف علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ ہیں ۔۔ یہ کتاب آج سے 190سال پہلے روافض کے رد میں لکھی گئی تھی ۔۔ اس کتاب میں ایک مقدمہ سات مقالات اور آخر میں خاتمہ ہے۔۔ کتاب کے مقدمہ میں روافض کے فرقہ کی تفصیلات ان کے عقائد ونظریات اور ان فرقوں کی ابتداء کہا سے ہوئی اس چیز کو بیان کیا گیا ہے ۔۔ نہایت علمی اور تحقیقی مقدمہ ہے۔ تقریباً شیعہ کے 80باطل فرقوں کا تعارف وتعاقب پیش کیا گیا ہے ۔ اس کے بعد پہلا مقالہ 1 اہلسنت وجماعت کے حق ہونے اور شیعہ کے باطل ہونے پر مشتمل ہے ۔۔ یہ مقالہ قرآن وحدیث اور مخالفین کی کتب کے حوالہ جات دے کر ثابت کیا گیا ہے ۔۔ دوسرا مقالہ 2 روافض کے اختلافی مسائل کا تفصیلی رد ہے نیز۔ تحریف قرآن کے موضوع پر بھی مدلل بحث اسی مقالہ میں ہے۔ تیسرا مقالہ 3 امامت کی بحث پر مشتمل ہے مسئلہ امامت پر قرآن وحدیث کی روشنی میں دلائل دیئے گئے ہیں ۔۔ اور شیعہ کی تمام باطل دلیلوں کا رد بھی کیا گیا ہے چوتھا مقالہ 4 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر طعن کرنے والوں کا رد بلیغ ہے۔۔ پانچواں مقالہ 5 خلفاء ودیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے فضائل و کمالات پر مشتمل ہے ۔۔ نیز طعن و تشنیع کرنے والوں کا رد بھی ہے۔ چھٹا مقالہ 6 حضرات صحابہ کرام پر شیعہ کے جو اعتراضات ہیں ہیں ۔۔ ان کے جوابات نہایت محققانہ اور قرآن وحدیث نیز مخالفین کی کتابوں سے دیئے گئے ہیں ۔۔ ساتواں مقالہ 7 ۔۔بعض اہم مسائل کی تحقیق پر مشتمل ہے ۔۔ مثلآ کیا امام کا معصوم ہونا ضروری ہے شیخین پر سب وشتم کرنے والے کی شرعی سزا روافض کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشنگوئی عام صحابہ کرام کو گالی دینے والے کی سزا وغیرہ وغیرہ علمی بحث پر مشتمل ہے ۔۔ آخر میں خاتمہ کتاب ہے ۔ جس میں اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے فضائل وکمالات بیان کئے گئے ہیں ۔۔ نیز صحابہ کرام اور اہلبیت کے آپس کے پیار محبت والے تعلقات کو بیان کیا گیا ہے ۔۔۔ ظہور امام مہدی کے متعلق قرآن وحدیث سے موقف پیش کیا گیا ہے ۔۔ امام کے معانی نہایت محققانہ انداز سے بیان کئے گئی ہیں ۔۔ خوبصورت اور معیاری جلد اچھا کاغذ ڈاک خرچ سمیت 1475
Location
Pakistan
Ad id 1090018912
Report this ad