Description
ہمارے پاس 5 کلو چکی آٹا خوبصورت پیکنگ میں دستیاب ہے
یہ ہم خود تیار کرتے ہیں اور پیکنگ کرتے ہیں
کوئی دکان دار یاں سیل مین خریدنا چاہے تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے
ہمارے ہاں گندُم کی پِسائی بی کی جاتی ہے 40 کلو 350 روپے میں اور صفائی بلکول مفت کی جاتی ہے
ایڈریس ہے مین ثانی روڈ نزد فائن آئیڈیل بیکری مکی مدنی آٹا چکی