All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
گھر کے کام اور بچوں کو سنبھالنے کے لیے فل ٹائم ملازمہ کھانا+ رہائش 0
1 / 1

گھر کے کام اور بچوں کو سنبھالنے کے لیے فل ٹائم ملازمہ کھانا+ رہائش

Others, Khuzdar
1 week ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company Nameفیمیل پروفیسر کے ساتھ فل ٹائم ملازمہ کھانا+ رہائش+میڈیکل
Type of AdJob Offer
Salary from18000
Salary to20000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
گھریلو عزت دار ملازمہ چاہیے جس کو تنخواہ رہائش کھانا پینا، ذمہ داریاں گھر کے تمام کام اور بچوں کو سنبھالنا انجینیئرنگ یونیورسٹی خصدار بلوچستان میں پروفیسر کالونی گھر میں رہنے کے لیے۔ گرمیوں اور سردیوں گرمیوں کی چھٹیوں کی صورت میں رہائش بحریہ ٹاؤن کراچی ہے کراچی کی کوئی فی میل رابطہ کر سکتی ہے پک اینڈ ڈراپ کی سہولت ہمارے ساتھ ہی ہوگی۔ خدانخواستہ بیماری کی صورت میں علاج معالجے کا انتظام بھی کیا جائے گا۔عمر کی کوئی قید نہیں قومی شناختی کارڈ کا ہمراہ ہونا بہت ضروری ہے۔خواہش مند حضرات دیے گئے نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1089792222
Report this ad