All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
بلڈ پریشر مشین 0
1 / 5
Rs 3,500

بلڈ پریشر مشین

Chakra, Rawalpindi
2 days ago
Details
Price3,500
Description
بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین جو اپ خود اپنا بی پی چیک کر سکتے ہیں کسی بھی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے جرمنی کمپنی کی ہے میرے پاس پارے والی مشین اگئی ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں چار نارمل گھڑی والے سیل پڑھتے ہیں جس کو سمجھ ائے رابطہ کریں اور مارکیٹ سے اس کی قیمت بھی پوچھ لینا میرے استعمال میں نہیں ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں اس وقت میں پاکستان میں موجود ہوں اور میرے واٹس ایپ پر میسج کر کے اس کے بارے میں معلومات لے سکتے ہیں اگر اس کے استعمال کی کسی کو ویڈیو چاہیے تو وہ بھی میرے پاس موجود ہے میں واٹس ایپ کر سکتا ہوں (View phone number) oo9715o(View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1089450433
Report this ad