All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
اسلام علیکم فش ایکویریم برائے فروخت بمع لوہے کے سٹینڈ کے 0
1 / 9
Rs 15,000

اسلام علیکم فش ایکویریم برائے فروخت بمع لوہے کے سٹینڈ کے

G-12, Islamabad
3 days ago
Details
TypeOthers
Age2
Price15,000
Description
فش ایکویریم برائے فروخت بمع لوہے کے سٹینڈ کے لمبائی3.5 ساڑھے تین فٹ چوڑائی ایک 1 فٹ اونچائی 1.5 فٹ۔. شیشے کی موٹائی. 5 mm ابھی تک استعمال کرتا رہا ہوں کوئی لیکیج وغیرہ نہیں ہے ۔ ساتھ میں لوہے کا مضبوط سٹینڈ اسکے ساتھ ہے ۔اس کے علاوہ اور کوئی چیز ساتھ نہیں ہے ۔صرف ایکویریم اور سٹینڈ ہی سیل کرناہے ۔۔ 03 14 407 8887
Location
Pakistan
Ad id 1089376604
Report this ad