Description
2010 ماڈل ملتان نمبر گن مٹیلک کلر
ٹوٹل اوریجنل کلر کوئی ٹچنگ نہیں کوئی قلم نہیں
آپ اپنے مکینک ڈینٹر پینٹر کو لا کر چیک کرا سکتے ہیں
گاڑی رجسٹریشن میرے نام پر ہے
بائیو میٹرک اسی ٹائم پر
چاروں ٹائر برینڈ نیو ہیں
پاور اسٹیرنگ کروائی ہوئی ہے
نیو جاپانی لیدر پوشش کرایے ہوئے ہیں
سینٹرل لاکینگ کروائی ہوئی ہے