Description
اومیکس مین کوارٹز پاکٹ واچ
میں اپنی نئی ہموار اور پرکشش شکل سجیلا اور جدید ڈیزائن کا ٹائم پیس Omax مین کوارٹز پاکٹ واچ ایک چین کے ساتھ فروخت کر رہا ہوں جو میٹل پاکٹ واچ اینالاگ میٹل سے بنی ہے . جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے
شہر کراچی صوبہ سندھ
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی