Description
1.5مرلہ شاپ رجسٹری انتقال جس میں آٹا چکی لگی ہوئی ہے ٹرانسفارمر کے کنیکشن کے ساتھ ۔۔
شاپ اور مشینیں اور ٹرانسفارمر کا کنیکشن فارسیل ہے جس کی ڈیمانڈ 65 لاکھ ہے اور اگر صرف دکان لینی ہو تو اسکی ڈیمانڈ 55لاکھ ہے ۔۔۔
گٹرموڑ چوک، سانولہ روڈ نزد رائل سٹی ہاوسنگ سکیم بہاولپور