Description
گجرات سرامکس فیکٹری میں تجربہ کار/ فریش کوالٹی کنٹرولر فورمین کی فوری ضرورت ھے۔ مستقل مزاجی سے کام کرنے والے افراد فوری رابط کریں۔تنخواہ تجربہ اور قابلیت کی بنیاد پر دی جائے گی۔گجرات شہر اور قریبی گرد نواح کے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ خواہشمند افراد اپنی مکمل تفصیل ویسٹ اپ کر دیں شکریہ