Description
(Chat with seller)
ملک ھوم سروس کو راولپنڈی و اسلام آباد میں گھریلو کام کیلئے تجربہ کار خواتین و لڑکیاں ضرورت ھے نیز گھروں میں کام کرنے والی خواتین اور لڑکیاں رابطہ کریں - ہمارے ادارے کی کوئی فیس نہیں ہے
ھاؤس کیپر
ھاؤس میڈ
بےبی سٹر
نینی
آیا
نرس
میاں بیوی
فری کھانا و رھائش
پرکشش تنخواہ
ماھانہ چار چھٹیاں
فری میڈیکل
(Chat with seller) مزید تفصیلات کیلئے ھمارے ساتھ رابطہ کریں