Description
ڈیفینس میں واقع وی آئ پی سیکیورٹی کمپنی کو ڈیپلائیمینٹ اور آپریشن سپروایزر کی ضرورت ہے جن کے پاس اپنی موٹر سائیکل ہونی چاہئے۔ غیر مقامی افراد کے لئے رہائش کا انتظام ہے۔
نوٹ: براہ مہربانی رابطہ صبح 8 سے شام 6 کے درمیان کریں
پلاٹ نمبر 68۔سی، 22 کمرشل سٹریٹ، ڈیفینس فیز ٹو ایکسٹینشن، ڈی۔ایچ۔اے۔ کراچی۔