Description
عمر کی پابندی:
سے 45 سال 30
گھر کا رقبہ:
7 مرلہ مکان
گھر میں لوگوں کی تعداد:
تین (3)
گھر کا پتہ:
شمع میٹرو بس اسٹیشن کے قریب
فرائض:
گھر کی مجموعی دیکھ بھال کے لیے ذمہ دار ہوں گی۔
صفائی - روزانہ
کپڑے دھونا - روزانہ
کپڑے استری کرنا - روزانہ
کھانا پکانا - ہفتے میں چند بار