Description
0/3/4/3/ 5/1/6/1/1/1/3
ارجنٹ فاسٹ فوڈ سٹال سیل
سیکٹر i81 مغل مارکیٹ
خرم فاسٹ فوڈ فار سیل
بہترین لوکیشن ہے ایک مہینے سے بند پڑھا ہے ڈائننگ کی جگہ ہے بیس سے پچیس کرسیاں لگ سکتی بجلی پانی سب موجود ہے
اگر کوئی بھائی کام کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے