Description
غلام محمد آباد میں
ایک مکان اڑھائی مرلہ اور دو مکان پونے تین/ تین مرلہ برائے فروخت
For Sale & On Instalments
Best Investment Opportunity
یہ کالونی مکمل Develop نہیں ہوئی اس لئے جیسے جیسے نئے مکان بنتے جائیں گے یہاں پراپرٹی کے ریٹ بھی بڑھیں گے
اس سال کے آخر تک 50٪ قیمت میں اضافے ہو سکتا ہے
ہر مکان میں دو کمرے اور دو باتھروم بنے ہیں
بجلی کا میٹر لگا ہوا ہے
گیس گلی میں نہیں آیا ابھی
رجسٹری والے مکان ہیں میرے اپنے نام
8 سے 9 ہزار ماہانہ کرایہ
اڑھائی مرلہ ڈیمانڈ 20 لاکھ 50 ہزار
پونے تین مرلہ ایک مکان کی ڈیمانڈ 24 لاکھ
( مکمل رقم میں سے کچھ حصہ کی ادائیگی کیلئے وقت چاہیے ہو تووہ بھی مل سکتا ہے )
قسطوں میں ادائیگی ہوسکتی ہے
لوکیش:
رشید آباد نزد سدھوپورہ، غلام محمد آباد فیصل آباد
Hussain
Whatsapp Only | (View phone number)
#Cheap price houses for sale #2.5 marla house for sale near mein # affordable house for sale #2 bedrooms house for sale #property for sale # house for sale near me