Description
موٹرسائکیل سروس نہیں ہوا باقی موٹرسائکیل ایک دم اوکے صاف ستھرا ہے ایک ہی بندے کے نام پر ہے ایک ہی ہاتھ میں استعمال ہوا ہے گھر سے دفتر تک استعمال ہوا ہے ڈبل سامان ہے پہلے ہی دن اتار لیا تھا. موٹرسائکیل اے ون ہے الحمد اللہ کوئی کام نہیں ہے ارجنٹ سیل کرنا ہے باہر جارہا ہوں اس لیے فروخت کرنا پڑا ہے