Description
میں ایک ملازمہ کی تلاش میں ہوں، جو صبح ۱۱ بجے سے رات 8 بجے تک کام کر سکے، ترجیحاً راولپنڈی سے ہو۔ مجھے ایسی امیدوار درکار ہے جو بیوہ ہو، یا جس کے بچے بڑے ہوں یا نہ ہوں، یا کوئی ایسی خاتون جو اکیلی ہو اور ضرورت مند ہو۔ امیدوار کو صاف ستھرا رہنا چاہیے اور تمام گھریلو کاموں میں ماہر ہونا چاہیے۔ تنخواہ 16,000 سے 18,000 روپے کے درمیان ہوگی، اور اتوار کو چھٹی ہوگی اور گھر کے تمام کام کرنے ھوں گے۔ براہ کرم صرف اسی صورت میں رابطہ کریں اگر آپ باقاعدگی سے آنے کی اہلیت رکھتی ہیں اور ہر آۓ دن چھٹی نہیں کریں گی۔