Description
2023 ماڈل، اسلام آباد نمبر، فرسٹ اونر، میرے نام پر، ریٹرن فائل، اوریجنل پلیٹیں، سمارٹ کارڈ، 100٪ جینوئن، پورا موٹر سائیکل لیمینیٹڈ ہے، ایکسٹرا ایل ای ڈی لائٹ، نیٹ سیٹ کور، سب کچھ لکھ دیا ہے جسے سمجھ آئے صرف وہ رابطہ کرے۔رجسٹریشن کے بغیر نیا موٹر سائیکل قیمت 1,68,900 ہے نہ سمجھ آئے تو جا کر نیا لے۔
فضول آفرز اور چسکے لینے والے احتیاط کریں۔