Description
راوی 2024 ماڈل اوچر,
کوئٹہ راوی سینٹر ارٹ سکول روڈ سے نکلا ہوا بائک ہے , بلکل ضرو کنڈیش رننگ ابھی تک پورا نہیں ,
فل اینڈ فائنل 91500 اسے نیچے بلکل گنجائش نہیں
ضرو بائک جو پیٹرول بھی نہ ڈالا ہو . 1.10000 کے اس پاس ہے
ایسا سمجھو نقصان کسی اور نے اٹھایا ہے
لوکیشن کوئٹہ بروری روڈ ٹی بی ہسپتال کے سامنے
جلدی بیچنے کی موڈ میں ہوں