All categoriesDropdown arrow
1 / 17
Rs 1,050,000

دو عدد بھینس ،7 بکریاں،3 بکرے برائے فروخت

Sargodha Bypass, Sargodha
2 days ago
Details
SexFemale
Age5
Description
بھینس 2 عدد ایک 3 ماہ کی سوئی ہوئی ہمراہ کٹی دودھ پچھلے تھنوں میں ساڑھے تین کلو ایک وقت۔قیمت 350000. دوسری بھینس عمر جوان حاملہ 3 ماہ قیمت 4500000. بکریاں مکس بکرے 3 عدد ٹوٹل 11 نگ قیمت 250000 سارا مال گھر کا ہے ۔کوئی بیمار نہیں ہے بوجہ ضرورت بیچ رہا ہوں بیوپاریوں سے معذرت۔ قیمت تمام چیزوں کی فائنل ہے ۔ ایک نگ بھی مل سکتا ہے ۔ بمقام چک نمبر 51 شمالی بائی پاس کے ساتھ
Location
Pakistan
Ad id 1098642805
Report this ad