Description
فروخت کے لیے: 55 انچ اسمارٹ ایل ای ڈی ٹی وی
حالت: بہترین اور صاف ستھری۔ ایل ای ڈی آن ہے اور کام کر رہی ہے۔
مسئلہ: پینل ڈیمیج ہے (اسکرین پر نظر آتا ہے)۔
یہ اسمارٹ ایل ای ڈی ٹی وی ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو مرمت یا پرزوں کے استعمال کے لیے خریدنا چاہتے ہیں۔ 55 انچ کا شاندار سائز اور مجموعی طور پر اچھی حالت، صرف پینل کے مسئلے کے ساتھ۔
قیمت: 6,500 روپے
مقام: کورنگی، کراچی
فون نمبر: (View phone number)