Description
ہائیر ایئر فریئر 4 لیٹر HAF40W
9.9/10 condition
یہ ایئر فریئر وارنٹی کے بغیر ہے
ہائیر ایئر فریئر 4 لیٹر انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کر رہا ہوں
-فرائی، گرل، بیک یا روسٹ فنکشنز ہائیر ایئر فریئر
تصویریں منسلک ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ.
ہائیر ایئر فریئر 4 لیٹر HAF40W
جزاک اللہ. .
رابطہ کے لیے
شہر کراچی صوبہ سندھ
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی