Description
میسی فرگوسن 260
بلکل اپنی اصل حالت میں
ایک پرزہ بھی تبدیل نہیں ہوا
ٹائر تک کمپنی کے لگے ہوئے
انجن گیر حصہ بلکل صحیح
لمبے عرصے تک استعمال کیلئے موزوں
ڈیلر ایجنٹ حضرات معذرت
ضرورت کی وجہ سے سیل کر رہے ہیں ث
جزاک اللہ
لوکیشن اٹک کامرہ
(View phone number)