Description
استعمال شدہ اوساکا پی 250 ایس 180 اے ایچ 27 پلیٹس بیٹری
تقریبا ایک سال استعمال ہوئی ہے اور چار مہینے سے بیٹری ایسی رکھی ہے.
استعمال شدہ اوساکا بیٹری 250 انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کے لیے صرف 22000
جیسا کہ ہے جہاں کے حالت میں سیل کرنا ہے۔
جزاک اللہ. .
رابطہ کے لیے
شہر کراچی صوبہ سندھ
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی