Description
ہمارا چلتا ھوا کاروبار بلاک ،ٹائلز اور ٹف ٹائلز کے ساتھ سیمنٹ کے بالے چھت اور سیمنٹ کی ٹینکیاں سیمنٹ کی پڑیاں وغیرہ کے ساتھ ساتھ ھائیڈرالک مکسچر مشین، پریس مشین بلاک بنانے کی مشین فرمے بجلی پانی کی سہولت موجود آرمی واٹر پوائنٹ کے ساتھ سنگھوئی میں 2کنال کا رقبہ 5مرلہ کوورڈ خوبصورت اور دلکش لوکیشن صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں زیرو تین سو تینتیس فائیو ٹرپل ون تھری سکس سیون