Description
اسلام علیکم میرا نام عرفان ہے مجھے کام کی ضرورت ہے گھر کا کام کر لیتا ہوں 24 سال عمر ہے اور گاڑی بھی چلا لیتا ہوں ہاؤس ہیلپر جاب نیڈ
اسلام علیکم مجھے کام کی ضرورت ہے گھر پر بھی کام کرتا رہا ہوں گاڑی بھی چلا لیتا ہوں بس لائسنس نہیں ہے گھر کے کام اچھے سے کر لیتا ہوں میری عمر 24 سال ہے اور تعلیم 10th ہے