All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 20,000

Desi Bakray | Goat For Sale | Rajanpuri Bakray | No1 orignal Goats

Hasilpur Road, Hasilpur
3 weeks ago
Details
SexPair
Age12
Description
ہمارے پاس ہر طرح کے بکرے اور بکریاں بلکل سستے ریٹ پر روزانہ موجود ہوتے ہیں ھم حاصل پور سے،ضلع بہاولپور ہے۔ ھم یہاں سے پورے پاکستان کے ہر شہر میں جانور بھیجتے کرتے ہیں۔ سستے ریٹ پر بکرے اور بکریاں ھم پورے پاکستان کے ہر شہر میں ڈلیور کرتے ہیں ھم جانور کو موسم سے اور دیگر راستے کی مشکلات سے بلکل محفوظ کرکے بھیجتے ہیں سردیوں میں موٹے کپڑے پہنا کر اور گرمیوں میں ہوا دار جگہ پر بھجیتے ہیں۔ جب تک جانور (بکرے یا بکریاں) وصول کرنے والے گاہک (کسٹمر) کے ہاتھ تک صحیح سلامت نہیں پہنچ جاتا تب تک ٹوٹل ہماری ذمہ داری ہوتی ھے اللہ نہ کرے اگر راستے میں جانور کو کوئی مسلہ ہو جائے تو دوبارہ نیا جانور اس کے بدلے میں بھیجتے ہیں کسٹمر تک ۔ آپ اپنے گھر بیٹھے بکرے یا بکریاں ھم سے بےفکر ہو کر منگوا سکتے ہیں آپ جس شہر سے بھی ہیں ہم اپنی گارنٹی اپنی ذمہ داری اسی شہر سے دلوانے کی کوشش کریں گے‐ (View phone number) M. SANAULLAH Call And Whatsapp (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1077199637
Report this ad