Description
اگر کسی نے مہران کے ساتھ ایکسچینج کرنی ہو تو رابطہ کر سکتا ہے اگر کسی نے لائیو گاڑی دیکھنی ہو تو رابطہ کر سکتا ہے گاڑی کے چاروں ٹائر ٹھیک ہے اٹو مرر ہے گاڑی کے کاغذات پورے ہیں اور نمبر رحیم یار خان کا ہے گاڑی فیملی یوز کے لیے استعمال ہوئی ہے