Description
ریڈ کلر جینین ٹینکی ٹاپے ہر چیز جینین کی گرنٹی ہے،موٹر سائکل سمارٹ کارڈ میرے نام پے ہے،ڈاکومنٹ کمپلیٹ،فرسٹ اونر،انجن ابھی تک سیل ہےٹائر کنڈیشن بہترین ہے،گراری سیٹ بے آواز ہے،رابطہ نمر (View phone number),کھاریاں،بسم اللہ ہوٹل کے نزدیک دیکھ سکتے ہیں،میرا بیٹا خود موٹر سائکل مکینک ہے موٹر سائکل بہت سنبھال کے رکھا ہوا ہے،آج ہی جینین انجن آئل چینج کیا ہے اور ٹیوننگ بھی کر دی ہے