Description
ھونڈا سی جی 125 موٹر سائیکل برائے فروخت
کلر بلیک
ماڈل نمبر 2013
لاھور نمبر
بیک ٹائیر چار دن پہلے نیو ڈلوا ھے
کوئی فالٹ نہیں
اوکاڑہ سٹی میں موٹر سائیکل دیکھنے کے لیے تشریف لائے
صرف اوکاڑہ والے دوست ھی رابطہ کرے
ڈیمانڈ صرف 95 ہزار
بس خریدے اور چلائے
رابطہ نمبر اور واٹس ایپ نمبر
(View phone number)