Description
ہنڈا سی جی 125 بلیک 2018 ماڈل برائے فروخت – 2024 انجن انسٹال، نئے ٹائر اور گریاری سیٹ
تفصیل:
قیمت: 145,000 روپے
تفصیلات:
ماڈل: ہنڈا سی جی 125 (2018)
رجسٹریشن: 2019، ملتان نمبر
رنگ: بلیک
انجن: 2024 ماڈل کا نیا انجن انسٹال کیا گیا
گریاری سیٹ: ایک ہفتہ پہلے تبدیل کی گئی
ٹائر اور ٹیوب: ایک ماہ پہلے نئی ڈالوا ئی گئی
حالت: بائیک بالکل ٹھیک ہے، ایکسکلنٹ کنڈیشن
مضبوط اور پائیدار
کم ایندھن کی کھپت
شہر اور دور دراز سفر کے لیے بہترین
تمام کاغذات اور دستاویزات مکمل ہیں
بائیک کا انجن، ٹائر، اور گریاری سیٹ نئی حالت میں ہیں، استعمال میں آسان
مزید معلومات:
بائیک فوراً دستیاب ہے اور استعمال کے لیے بالکل تیار ہے
اگر آپ مزید معلومات چاہتے ہیں یا بائیک دیکھنا چاہتے ہیں تو رابرابطہ : (View phone number)
لوکیشن: چوک کمرہ والا، ملتان