Description
میں ایک ملازمہ کی تلاش میں ہوں، جو صبح ۱۱ بجے سےشام 4 بجے تک کام کر سکے، ترجیحاً گلشن آباد کے قریب سے ہو۔ امیدوار کو صاف ستھرا رہنا چاہیے اور تمام گھریلو کاموں میں ماہر ہونا چاہیے۔ تنخواہ 10,000 سے 12,000 روپے کے درمیان ہوگی اور اتوار کو چھٹی ہوگی اور گھر کے تمام کام کرنے ھوں گے۔ براہ کرم صرف اسی صورت میں رابطہ کریں اگر آپ باقاعدگی سے آنے کی اہلیت رکھتی ہیں اور ہر آۓ دن چھٹی نہیں کریں گی۔