Description
لوڈر رکشہ پھٹے والا
وزنی اور مضبوط فریم کے ساتھ
انجن اور فریم کا سارا کام کیا ہوا ہے
ٹائر بالکل نئے ہیں
100 سی سیKing Hero موٹر سائیکل
اوکاڑا کا نمبر لگا ہے
کاپی کاغذ مکمل ہیں
فوڈ سٹال، فروٹ، سبزی یا لوڈنگ وغیرہ کا کوئی بھی کام کیا جا سکتا ہے
سنجیدہ خریدار کے لیے موقع پر قیمت میں گنجائش ہو جائے گی
رکشہ لاہور اعوان ٹاون کے قریب موجود ہے