Description
اسلام وعلیکم
مھران فور سیل
فیملی استعمال میں ھے
انجن گیر سب اوکے ھے
گاڑی کی سیٹ بی اچھی ھے اندر سے گاڑی اوکے ھے۔ گلی ھوی نہیں ھے
چلنے میں بلکل ٹھیک ھے
گاڑی گھر کے استعمال میں ھے نیو تیار کروائی ھے گاڑی کے ڈاکومنٹس اوریجنل ھے سمارٹ گارڈ ھے اورجنل بک ھے راولپنڑی نمبر ھے گھر کے استعمال میں ھے کوصرف ضرورت کی وجہ سے سیل کر رھے ھے کال کا جواب ملے گا عید کے لیے تحفہ
صرف سنجیدہ کسٹمر رابطہ کرے
0/3/2/8/8/3/6/4/4/1/5شکریہ